لاہور(کلچرل رپورٹر) الحمرا کلچرل کمپلیکس میں، لاہور آرٹس کونسل کے باقاعدہ سلسلے ’’الحمرا لائیو‘‘ کے تحت مواقعوں سے بھرپور پروگرام پیش کیا گیا۔ ٹیلنٹ کے فروغ کے اس پروگرام میں الحمرااکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے باصلاحیت آرٹسٹوں کی زبردست پرفارم کیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر اطہر علی خان نے اس ٹیلنٹ کے فروغ کے اس پروگرام کو مہینے میں تین بار کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سے نوجوانوں کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے ۔