لاہور ( پ ر ) وزیراعلی پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ مو لانا فضل الرحمن کی دھمکیو ں سے حکومت مرغو ب نہیں ہو گی ۔ مو لا نا فضل الرحمن بز ر گ ہو چکے ہیں اب وہ جائے نماز بچھا کراللہ اللہ کر یں اسلام آباد پہنچنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں ۔ ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پارٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہاہے کہ پاکستانی تاریخ کی واحد حکومت ہے جس کے وزیر اور مشیر قومی خزانہ پر بو جھ نہیں بنے ہو ئے بلکہ کفا یت شعاری کے ذر یعے ملکی خزانہ کا اربو ں رو پیہ بچا رہے ہیں جو قوم کی فلاح و بہبو د پر استعما ل ہورہاہے ۔