بیجنگ(آن لائن) چین میں مواصلات فراڈ میں ملوث 33 افراد کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالتی دستاویزات میں کہاگیا ہے کہ سزا سنائے جانے والے تمام افراد جنوب مغربی چین چونگکنگ میونسپلٹی متعدد ہیلتھ مینجمنٹ کمپنیوں کے نام پر آن لائن اپنی ادویات فروخت کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں۔