کولکتہ (سپورٹس ڈیسک) بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر اور سٹیون سمتھ کی عدم موجودگی کی وجہ سے آسٹریلوی ٹیم میں پہلے جیسا دم خم نہیں اسلئے بھارت سیریز جیت سکتا ہے۔