ہرارے (این این آئی)براعظم افریقہ کے جنوبی ممالک موزمبیق ،زمبابوے اور ملاوی میں سمندری طوفان اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی،سینکڑوں بے گھر افراد اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ سینکڑوں افراد محفوظ مقام، خوراک اور پانی کی تلاش میں ہیں۔