کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قلات کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 4افرادجاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق افراد میں کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن( ر )طارق ،ان کا ڈرائیور اور گن مین شامل ہے ۔لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قلات منتقل کردی گئیں۔