میلبورن (اسپورٹس ڈیسک) ویمنز بگ بیش لیگ کیلئے میگ لیننگ کو میلبورن سٹارز کی نئی کپتان بنا دیا گیا، وہ ایلس ولانی کی جگہ لیں گی کو گزشتہ سیزن میں ٹیم کی کپتان تھیں۔ لیننگ نے اس سے قبل ابتدائی دو سیزن میں میلبورن اسٹارز کی قیادت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کپتان بننا ایک اعزاز کی بات ہے ۔