واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکی شہریوں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوا تو امریکی انتظامیہ طاقت کے استعمال سے دریغ نہیں کرے گی، ماضی میں بھی عراق میں ملیشیائوں کیخلاف کارروائی کی، واشنگٹن چین کے ساتھ امریکی مفادات کے مطابق کام کرے گا۔