فیصل آباد(نیوزرپورٹر) مہنگائی کی لہر میں پاکستان پوسٹ آفس نے بھی ڈاک اورپارسل کے نرخوں میں اضافہ کردیا ، آٹھ روپے قیمت والے عام خط والے لفافے کی نئی قیمت 20 روپے ،پچاس گرام تک پندرہ روپے کو بڑھا کر 38 روپے ، ایک سو گرام تک 20 روپے کی بجائے 50 روپے ، ڈھائی سو گرام تک وزن کے کاغذات بھیجنے پر موجودہ ریٹ 30 روپے کی بجائے 75 روپے ، آدھا کلو تک وزن کے کاغذا ت کے لفافے کا ریٹ 40 روپے سے بڑھا کر 100 روپے ، ایک کلو وزن تک کاغذات بھجوانے کی صورت میں 60 روپے کی بجائے 140 روپے ، ڈیڑھ کلو وزن تک 80 روپے کی بجائے 200 روپے اور دو کلو وزن تک سنگل لفافے میں بھجوائی جانے والی ڈاک پر 100 روپے کی بجائے 300 روپے وصول کئے جائیں گے ۔
مہنگائی کی لہر،پوسٹ آفس نے ڈاک پارسل کے نرخوں میں اضافہ کر دیا
جمعرات 02 مئی 2019ء
فیصل آباد(نیوزرپورٹر) مہنگائی کی لہر میں پاکستان پوسٹ آفس نے بھی ڈاک اورپارسل کے نرخوں میں اضافہ کردیا ، آٹھ روپے قیمت والے عام خط والے لفافے کی نئی قیمت 20 روپے ،پچاس گرام تک پندرہ روپے کو بڑھا کر 38 روپے ، ایک سو گرام تک 20 روپے کی بجائے 50 روپے ، ڈھائی سو گرام تک وزن کے کاغذات بھیجنے پر موجودہ ریٹ 30 روپے کی بجائے 75 روپے ، آدھا کلو تک وزن کے کاغذا ت کے لفافے کا ریٹ 40 روپے سے بڑھا کر 100 روپے ، ایک کلو وزن تک کاغذات بھجوانے کی صورت میں 60 روپے کی بجائے 140 روپے ، ڈیڑھ کلو وزن تک 80 روپے کی بجائے 200 روپے اور دو کلو وزن تک سنگل لفافے میں بھجوائی جانے والی ڈاک پر 100 روپے کی بجائے 300 روپے وصول کئے جائیں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 02 مئی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں