یریوان (نیٹ نیوز) آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشنیان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعظم پشنیان نے کہا کہ میں نے گھر میں خود کو سیلف آئسولیٹ کر لیا اور یہاں سے ہی حکومتی امور سرانجام دوں گا۔ قبل ازیں ان کی اہلیہ اور بچوں کے کورونا ٹیسٹ بھی پازیٹو آئے تھے ۔