لاہور(سٹاف رپورٹر) مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس،قاری محمد یوسف احرار،قاری محمد قاسم بلوچ اور حاجی محمد لطیف نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ امت مسلمہ کے بنیادی عقائد و نظریات پر کسی قسم کا سمجھوتہ اور سودا بازی کرنے والے دونوں اسلام اور ملک کے غدار ہیں۔ کشمیر کے معاملے پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔