لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ میرا نے اپنی آنے والی نئی فلم کا پوسٹر اور تصویریں شیئر کر دی ہیں۔کافی عرصے بعد میرا کا نیا پروجیکٹ فلم شائقین کو دیکھنے کو ملے گا جس کے لیے میرا کے پرستار پر جوش نظر آ رہے ہیں اداکارہ گزشتہ کی دنوں سے فلم میں کی شوٹنگ میں حصہ لے رہی تھی جبکہ میرا کی جانب سے شیئر کیے گئے پوسٹر پر سینئر اداکار جاوید شیخ اور اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود کو بھی دیکھا جا سکتا ہے میرا کی جانب سے اب اس فلم کے سیٹ سے شیئر کی گئی تصویروں میں اْن کے ہمراہ، اداکار سعود، جویریہ سعود اور جاوید شیخ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔