بارسلونا (سپورٹس ڈیسک )مشہور فٹبالر لائنل میسی نے سپینش فٹبال کلب بارسلونا کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، وہ بارسلونا کلب کے ساتھ مزید معاہدہ کرنے کے حق میں نہیں۔لائنل میسی نے اپنے پروفیشنل کیرِیئر کا آغاز 2005 میں اسی کلب سے کیا تھا، انہوں نے بارسلونا کو لالیگا لیگ میں 10 مرتبہ چیمپئن بنوایا۔