کراچی (سپورٹس ڈیسک) سابق ویسٹرن آسٹریلیا اور تسمانیہ کے فاسٹ بولر ٹم میکڈونلڈ کو انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا سینئر اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا ہے ۔ 39 سالہ آسٹریلین بولر نے ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران انگلینڈ کے ساتھ کام کیا تھا۔ وہ ویمن بگ بیش لیگ میں پرتھ سکورچرز کے کوچ رہ چکے ۔ انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم فی الحال جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کیلئے تیاری میں مصروف ہے ۔
ٹم میکڈونلڈ انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کے سسٹنٹ کوچ مقرر
جمعه 07 اگست 2020ء
کراچی (سپورٹس ڈیسک) سابق ویسٹرن آسٹریلیا اور تسمانیہ کے فاسٹ بولر ٹم میکڈونلڈ کو انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا سینئر اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا ہے ۔ 39 سالہ آسٹریلین بولر نے ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران انگلینڈ کے ساتھ کام کیا تھا۔ وہ ویمن بگ بیش لیگ میں پرتھ سکورچرز کے کوچ رہ چکے ۔ انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم فی الحال جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کیلئے تیاری میں مصروف ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 07 اگست 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں