لاہور (نامہ نگار خصوصی) پنجاب بار کونسل کی طرف سے لائسنس کے حصول کیلیے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی گئیں، جن امیدوار نے دسمبر 2019 میں لا گیٹ ٹیسٹ 35 فیصد مارکس کے ساتھ پاس کیا ہو اور وہ انرولمنٹ کے انتظار میں ہوں وہ اپنے آپ کو پنجاب بار کونسل میں بطور وکیل انرول کروا سکتے ہیں۔