لاہور(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ(ن)کی قیادت نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کو سول سیکرٹریٹ کے باہرپہنچنے کی ہدایت کی ہے اور ارکان اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کارکنوں کے ہمراہ احتساب عدالت موجودگی یقینی بنائیں۔