لاہور(خبرنگارخصوصی) لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر طاہر جاویدملک نے کہاہے کہ ناقص حکمت عملی کی وجہ سے مسلسل بے روزگاری میں اضافہ ہورہاہے ،صنعتیں بند ہونے کی وجہ سے تاجر سخت پریشان ہیں،معاشی ترقی کے لئے اب تک کوئی اے سا قدم نہیں اٹھایا گیا جس پراطمینان کااظہارکیاجاسکے ،ہرطرف مایوسی ہے ،انہوں نے کہاکہ حکومت صنعتی ترقی کے لئے تاجروں اور صنعت کاروں کی ترقی کے لئے نئی حکمت عملی مرتب کرے ،اے سالا ئحہ عمل مرتب کیاجائے جس سے صنعتی پہیہ تیزی سے گھومے ،صنعتی ترقی کے بغیر بے روزگاری کاخاتمہ اورمعاشی خوشحالی ممکن نہیں ہے ، تاجروں اورصنعت کاروں کااعتمادبحال کرنے کی ضرورت ہے اور ے ہ اسی صورت ممکن ہے جب تاجر دوست اقدامات کئے جائیں ،تاجراورصنعت کارہمے شہ ٹے کس دے تے آئے ہیں، ے ہ ٹے کس دینے سے نہیں گھبراتے لے کن حکومت اے سے اقدامات سے گریز کرے جس سے کاروبات متاثرہوں،انہوں نے کہاکہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں پیاف فائونڈرالائنس تاریخ سازکامیابی حاصل کرے گا ۔