لاہور(جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی پہلی میرٹ لسٹ جاری کردی، اس سال پہلی مرتبہ پرائیویٹ کالجوں میں سنٹرلائزڈ داخلے کیے گئے ، پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کا کم سے کم میرٹ 80.4909فیصد رہا، پرائیویٹ ڈینٹل کالجوں کا کم سے کم میرٹ78.6864فیصد رہا، فاطمہ میموریل کالج آف ڈینٹسٹری لاہور کا میرٹ سب سے زیادہ 88.1727فیصد رہا، شالامار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا میرٹ 87.7818فیصد رہا، شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا میرٹ 87.2342فیصد رہا، لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا میرٹ 86.5455فیصد رہا، اختر سعید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہورکا میرٹ 86.4273فیصد رہا، اسلامک انٹرنیشنل میڈیکل کالج راولپنڈی کا میرٹ85.1887فیصد ، بختاور امین میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ملتان کا میرٹ 84.8545فیصد ، سنٹرل پارک میڈیکل کالج لاہورکا میرٹ 84.6909فیصد، عزیز فاطمہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آبادکا میرٹ 84.0727فیصد، راشد لطیف میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 84.0667فیصد ، ایوسینا میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 84.0384فیصد ، ملتان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ملتان کا میرٹ 83.9909فیصد ، یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری لاہور کا میرٹ 83.5255فیصد ، العلیم میڈیکل کالج لاہورکا میرٹ 83.1455فیصد ، رہبر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور 83.0545فیصد، عذرا ناہید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور، 82.5636فیصد ، شاہدہ اسلام میڈیکل کالج لودھراں 82.0126، انڈیپنڈنٹ میڈیکل کالج فیصل آباد ، 81.8414، یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد81.8000، آمنہ عنایت میڈیکل کالج شیخوپورہ کا میرٹ 81.5091فیصد رہا، رائے میڈیکل کالج سرگودھا 81.3636، ایم اسلام میڈیکل کالج گوجرانوالہ80.9364، سیالکوٹ میڈیکل کالج 80.7030، اسلام میڈیکل کالج سیالکوٹ 80.6636، سہارا میڈیکل کالج نارووال کا میرٹ 80.4909 فیصد رہا، ڈینٹل کالجوں میں میرٹ فاطمہ میموریل کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری لاہور کا 84.3818، ڈینٹل سیکشن، لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہورکا میرٹ82.7909، ڈینٹل سیکشن اختر سعید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور82.2000، ڈینٹل سیکشن، شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور82.1273، ڈینٹل سیکشن، یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری لاہور80.9364، ڈینٹل سیکشن، ملتان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج 80.6646، ڈینٹل کالج، بختاور امین میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ملتان 80.4182، ڈینٹل سیکشن، یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد79.8020، مارگلہ کالج آف ڈینٹسٹری راولپنڈی 79.4333، اسلام ڈینٹل کالج سیالکوٹ 78.8727، فریال ڈینٹل کالج شیخوپورہ 78.7459، وطیم ڈینٹل کالج راولپنڈی کا میرٹ 78.6364فیصد رہا، پنجاب کے 25پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی 3000سیٹیں ہیں پنجاب کے 12پرائیویٹ ڈینٹل کالجوں میں بی ڈی ایس کی 700سیٹیں ہیں، میڈیکل کالجوں میں کلاسز کا آغاز26نومبر کو ہوگا۔