کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو کوئٹہ گلیڈی ائیٹر ز کے مالک ندیم عمر نے ٹیم کی شرٹ پیش کی جس پر وزیر اعلیٰ کا نام لکھا تھا ،انہوں نے وزیراعلیٰ کو سرفراز احمد اور اپنے دستخط شدہ کرکٹ بیٹ بھی پیش کئے ۔