لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف پروموٹرز نزاکت علی خان نے دبئی، عمان، ترکی اور جنوبی افریقہ میں پاکستانی اور بھارتی گلوکاروں کیساتھ میوزک کنسرٹس کرنے کیلئے پیپرورک کو حتمی شکل دینا شروع کردی۔