دی ہیگ ( 92 نیوزرپورٹ)روہنگیامسلمانوں کی نسل کشی کا مقدمہ،میا نمار کی رہنماآن سانگ سوچی عالمی عدالت انصاف پہنچ گئیں،میا نمار کومت پر روہنگیامسلمانوں کی نسل کشی کا الزام ہے ،آن سانگ سوچی اپنی حکومت پر لگے الزام کا جواب دینے عدالت پہنچیں،نومبرمیں گیمبیاکی جانب سے میا نمار پرجنگی جرائم کا مقدمہ کیاگیاتھا،عالمی عدالت کے باہرنوبل انعام یافتہ آن سانگ سوچی کیخلاف مظاہرہ بھی کیاگیا،آنس سانگ سوچی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے بغیرہی چلی گئیں۔