کوپن ہیگن( ویب ڈیسک) میٹرو ٹرین کے اندر نشے میں دھت شہری کی سائیکل چلانے اور شیشے کی سکرین سے ٹکرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن سے تعلق رکھنے اینکر جیسن گھر جارہے تھے کہ راستے میں ایک نشے میں دھت شخص سے سامنا ہوا جو سائیکل پر سوار تھا۔اینکر جیسن نے سائیکل سوار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور اب تک اس ویڈیو کو 2700 افراد یوٹیوب پر دیکھ چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سائیکل سوار میٹرو ٹرین کی سیٹوں کے درمیان تنگ راستے میں سائیکل چلاتا ہوا آگے جاتا ہے اور ایک انچ موٹی شیشے کی کھڑکی سے ٹکرا کر زمین پر گر گیا۔ سائیکل سوار کے کھڑکی سے ٹکرانے کے باعث شیشہ ٹوٹ پر فرش پر بکھر گیا تھا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین میں کچھ اور افراد بھی موجود ہیں۔
نشئی کو ٹرین کی کھڑکی نظرنہ آئی، گر کر نانی یاد آئی
اتوار 16 فروری 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 16 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں