سڈنی(ویب ڈیسک)15ماہ کی آسٹریلوی بچی نے برف پوش ٹریک پر سنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی15ماہ کی بچی نے برف بوش ٹریک پر سنو بورڈنگ کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں۔بچی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔
ننھی پری بھی سنو بورڈنگ کی شوقین
هفته 15 جون 2019ء
سڈنی(ویب ڈیسک)15ماہ کی آسٹریلوی بچی نے برف پوش ٹریک پر سنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی15ماہ کی بچی نے برف بوش ٹریک پر سنو بورڈنگ کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں۔بچی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں هفته 15 جون 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں