لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا نواز شریف سے اظہاریکجہتی کا انوکھا انداز سامنے آگیا۔گزشتہ روز کارکنوں نے سروسزہسپتال کے باہر بینرز اورکیمپ لگایالیکن چند گھنٹوں بعد ہی خود غائب ہوگئے ۔لیگی کارکنوں نے نواز شریف کے ہسپتال سے ڈسچارگ ہونے تک بیٹھنے کا عہدکیاتھا۔