اوسلو (ویب ڈیسک) ناروے میں ایک چینی نوجوان لڑکے نے 30سیکنڈ میں 143 بار رسی پھلانگ کردیکھنے والوں کو حیران کرتے ہوئے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔ناروے میں منعقد ہونے والے رسی کودنے کے مقابلے میں ایک راؤنڈ میں تین افراد پر مشتمل چین کی ٹیم میں شامل 2 لڑکوں نے رسی گھمانے کے فرائض انجام دیئے جبکہ ایک لڑکے نے برق رفتاری سے 30سیکنڈ میں 143بار 2 رسیوں کو پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ کیا اور سبھی کو حیرت زدہ کر دیا ۔نوجوان نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے یہ مقابلہ جیت لیا اور ساتھ ہی اپنا سابقہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔
نوجوان نے برق رفتاری سے رسیاں کود کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا
پیر 15 جولائی 2019ء
اوسلو (ویب ڈیسک) ناروے میں ایک چینی نوجوان لڑکے نے 30سیکنڈ میں 143 بار رسی پھلانگ کردیکھنے والوں کو حیران کرتے ہوئے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔ناروے میں منعقد ہونے والے رسی کودنے کے مقابلے میں ایک راؤنڈ میں تین افراد پر مشتمل چین کی ٹیم میں شامل 2 لڑکوں نے رسی گھمانے کے فرائض انجام دیئے جبکہ ایک لڑکے نے برق رفتاری سے 30سیکنڈ میں 143بار 2 رسیوں کو پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ کیا اور سبھی کو حیرت زدہ کر دیا ۔نوجوان نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے یہ مقابلہ جیت لیا اور ساتھ ہی اپنا سابقہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 15 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں