ہیلسنکی(ویب ڈیسک) سائنسدانوں کے فطرت کے کارخانے میں دریافت ایک نئی مکڑی کو جوکر کا نام دیا ہے جو ایک مشہور فلم سیریز کے خطرناک مرکزی وِیلن کے اصل نام پر رکھا گیا ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ مکڑی پر سرخ اور سفید رنگ نمایاں ہے اور جوکر پوری فلم میں انہی دو رنگوں کے میک اپ میں دکھائی دیتا ہے ۔ یہ کردار 2019 میں واکین فینکس نے ادا کیا تھا جبکہ اس سے قبل ہیتھ لیدر جوکر بنتے رہے تھے اور اپنی خوفناک آنکھوں کی وجہ سے بہت مشہور ہوئے تھے ۔۔واضح رہے کہ یہ مکڑی اس جینس سے تعلق رکھتی ہے۔