اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)ایف بی آر کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد نوشین امجد جاوید نے ایف بی آرک ی چیئر پرسن کا چارج سنبھال لیا،نوشین امجد جاوید گریڈ 22 کی آفیسر ہیں،نوشین امجد جاوید کا تعلق ان لینڈ ریونیو سروس سے ہے ،نوشین امجد جاوید کی تعیناتی کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی تھی ،نوشین امجد جاوید کو شبر زیدی کی جگہ تعینات کیا گیا ہے ۔