ہانگ کانگ (این این آئی)ہانگ کانگ میں پابندیوں کے باوجود حکومت مخالف مظاہرین کا احتجاجی مارچ نہ رک سکا ۔پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور اْنہیں منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔