ہا نگ کانگ سٹی ( نیٹ نیوز، این این آ ئی ) چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں مسلسل پر تشدد مظاہروں سے پیدا ہونے والی افراتفری اور عدم استحکام کے نتیجے میں انتظامی حکام نے آج جمعرات کو تمام سکول بند رکھنے اعلان کیا ہے ۔ مظاہروں کی وجہ سے نقل و حرکت کے نظام میں بھی شدید دشواری پیش آ ر ہی ہے ۔