اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،خصوصی نیوز رپورٹر) نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک عہدے سے سبکدوش ہوگئے ۔ ان کو الوداعی گارڈ آف آنر دیا گیا جس کے بعد نگراں وزیر اعظم ناصر الملک وزیر اعظم ہائوس سے رخصت ہوگئے ۔ناصر الملک نے الوداع ہوتے ہوئے افسران اور عملے سے ملاقات کی۔ جبکہ جسٹس (ر) ناصر الملک نے عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ سبکدوش