نئی دہلی (آن لائن)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی فضا تیسرے روز بھی مضر صحت رہی اور فضائی آلودگی کی سطح بڑھ گئی ، نئی دہلی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں دو دن کے لیے سکول بند کردیئے گئے ۔ شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 463 ریکارڈ کیا گیا۔