کراچی (کلچرل رپورٹر) نئی فلم ’’پرواز ہے جنون‘‘ کا رنگا رنگ پریمئیر شو آج کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔ پریمئیر شو کے موقع پر فلم کے ہدایتکار، پروڈیوسر، کاسٹ سمیت دیگر شوبز ستارے ریڈ کارپٹ پر بھی جلوہ گر ہونگے ۔