لاہور( شوبز ڈیسک) سینئر اداکار محمد قوی خان نے کہا ہے کہ پاکستان تہذیب اور ثقافت میں ایک پہچان رکھتا ہے نئی نسل کو اس سے آگا ہ کیا جائے۔جدت کو ضرور اپنایا جانا چاہیے لیکن اس کے لئے اپنی اصل پہچان کو پس پشت نہیں ڈالنا چاہیے ۔