کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیرداخلہ اورپی پی رہنمامنظوروسان کی عبوری ضمانت منظورکرلی عدالت نے نیب کومنظوروسان کی گرفتاری سے روک دیا۔بیرسٹر ضمیرگھمروکاکہناتھاکہ منظوروسان کیخلاف آمدن سے زائداثاثے بنانے پر نیب انکوائری کررہی ہے ،وکیل منظوروسان نے کہاکہ نیب نے الزام واضح کرنے کے بجائے صرف اثاثے بنانے کاالزام عائد کر دیاہے ۔