فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں آج بھی اقبال سٹیڈیم میں دو میچز ہوں گے ۔ پہلا ٹکراؤ بلوچستان اور سدرن پنجاب کی ٹیموں میں ہوگا۔ دوسرے میچ میں ناردرن اور سندھ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔