لاہور (سپورٹس رپورٹر)نیشنل انڈر 16ہاکی چیمپئن شپ2020ء پشاور کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوئے ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ ، چیف سلیکٹرقومی ہاکی ٹیم منظور جونیئر، ہیڈ کوچ خواجہ جنید،سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی کرنل (ر)آصف ناز کھوکھر، ظہیر احمد بابر، عبدالرشید ، اوریعقوب ببی اس موقع پرموجود تھے ۔