لاہور(کلچرل رپورٹر)سابق خوبرو اداکارہ، معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان نے اپنے بیٹے مصطفیٰ عباسی کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جسے انٹر نیٹ پر صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے جبکہ شوبز انڈسٹری بھی مصطفیٰ سے خوب پیار جتاتی نظر آ رہی ہے ۔