اسلام آباد(صباح نیوز) مانچسٹر سے آنے والی پرواز کا مسافر نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر جہاز کی لینڈنگ کے دوران انتقال کرگیا۔ذرائع کے مطابق پی کے 702 میں سوار میرپورکے عابدحسین کی حرکت قلب لینڈنگ کے دوران بند ہوئی اور وہ انتقال کرگیا، عابد کے ساتھ اس کا بیٹا بھی سفر کر رہا تھا۔