ویلنگٹن ( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے سابق جارح مزاج بلے باز اور وکٹ کیپرجوک ایڈورڈ 64 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ انہوں نے 1976-77 میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔انہوں نے چھ ون ڈے میچز بھی کھیلے ،سنٹرل ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے ایڈورڈ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔