لارڈز (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ کی تاریخ میں نیوزی لینڈ مسلسل دو مرتبہ فائنلز ہارنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی، نیوزی لینڈ کو 2015ء اور 2019ء میں ورلڈکپ فائنل میں شکست ہوئی، اس سے قبل انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی اس خفت سے گزر چکی ہیں۔