ریاض ( آن لائن )سعودی عرب کے جدید ترین سیاحتی اور تجارتی شہر'نیوم' کی سیر وسیاحت کیلئے اندرون اور بیرون ملک سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ مملکت کے اندر سے خواتین سیاحوں کے ایک 20رکنی وفد نے پہلی بار اس شہر کا دورہ کیا ہے ۔