کھٹمنڈو(نیٹ نیوز)نیپال کی حکومت نے سڑک کے راستے نیپال آنے والے انڈین شہریوں کیلئے رجسٹریشن کو لازمی قرار دیدیا ہے ۔ ابھی تک دونوں ملکوں کے شہری ویزے اور پاسپورٹ کے بغیر صرف شناختی کارڈ دکھا کر ایک دوسرے کے یہاں آ جا سکتے تھے ۔