ملتان(نمائندہ خصوصی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نومبر 2018ء کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت کا تعین کل 27دسمبر کو کرے گی۔سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی پی پی اے ) جنرل نے نومبر 2018ئکے لئے بجلی کی قیمت میں 33پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی ہے ۔