خر طوم ( اے ایف پی ) سو ڈان کے دارالحکومت خر طوم کے صنعتی علاقے میں ایک ٹا ئل فیکٹری میں لگنے والی آگ میں ہلاک ہو نے والے 23افراد میں سے 18کا تعلق بھارت سے بتا یا جا رہا ہے ۔ حادثہ گیس ٹینکر پھٹنے کے باعث ہو ا تھا ۔ آ تشز دگی سے 130افراد جھلس کر زخمی بھی ہو ئے تھے ۔سوڈان میں بھارتی سفا رتخانے نے بھی آتشز دگی کے دوران اپنے 18شہر یوں کی ہلاکت کی تصد یق کر دی ہے ۔