جہانیاں(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں باپ سے محبت کے اظہار کیلئے ’’ ورلڈ فادر ڈے آج ‘‘ 16جون اتوارکو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد باپ کی عظمت،عزت و وقار کا اعتراف اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین باپ کے مقام و مرتبے اور عظمت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کریں گے جبکہ نوجوان اپنے فادرز کو کارڈز ،پھول اور تحائف پیش کریں گے ۔