لاہور(پ ر ) پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما بلا ل اسلم بھٹی نے کہا ہے کہ ملک کو لو ٹنے والے گلی محلو ں میں رو رہے ہیں۔ حکومت کیخلا ف مو لانا کی احتجاجی تحریک کامیا ب نہیں ہو سکتی کے پی کے کی عوام نے بھی مو لانا کی سیا ست کوہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کردیا ہے ۔کے پی کے میں اب جے یو آئی کاکو ئی نام لینا بھی گوارہ نہیں کر تا مو لانا فضل الرحمن نے ہمیشہ ملک دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہو ئے اپنی مقا صد کیلئے مدار س کواستعما ل کیا۔