کراچی (سپورٹس ڈیسک) وارکشائر نے سابق یارکشائر اور انگلینڈ کے آل راؤنڈر ٹم بریسنن سے دو سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ 35 سالہ بریسنن نے وائٹ گلاب کے ساتھ 19 سالہ رفاقت کے بعد رواں ماہ کے شروع میں اپنی ہوم کاؤنٹی چھوڑ دی تھی۔ بریسنن نے کہا کہ میں اس معاہدے پر بہت خوش ہوں۔