کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)آواران میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4حملہ آورہلاک ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے نالی زیارت میں سکیورٹی فورسز کے اہلکارسرچ آپریشن کررہے تھے کہ 4دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جوابی کارروائی میں چاروں مارے گئے ،ہلاک افرادسے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔