لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک وارڈن نے جعلی پولیس ملازم پکڑ کر مقامی پولیس کے حوالے کردیا۔ وارڈن رمضان نے قوانین کی خلاف ورزی پر ویگن کو روکا، ویگن سے ایک شخص نے تعارف بطور پولیس ملازم تھانہ صدر پسرور کروایا،وارڈن کے پوچھ گچھ پرملزم انصر شناخت نہ دے سکاجسے گرفتار کر لیا گیا ۔