لاہور(سپورٹس رپورٹر) 35 ویں محمد یاسین اختر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں وحدت ایگلٹس نے انور سپورٹس کو 7 وکٹوں سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل مرحلہ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ انور سپورٹس نے 20 اووروں میں159رنز بنائے۔ وحدت ایگلٹس کلب نے مطلوبہ ہدف 18.3 اوورزمیں حاصل کر لیا۔